پوسٹ – 2020-06-28

تعلق ٹپ #4nnبات کرنے‌سے ہر‌مسئلہ‌سالو‌ہوجاتا ہے، فریقین‌کو ، ہر وقت ایک‌دوسرے سے ، کمیونی کیٹ کرتے رہنا چاہئے،تاکہ ، پرابلمز، سالو ہوں، تنازعات جنم ہی ‌نہ لیں۔nnایسی باتیں کرنے والا‌انسان،‌شاہ رخ کی فلموں میں جیتا ہے
سب سے پہلے تو ایسے شخص سے قطع تعلق کریں۔۔ nnکیوں کہ، دو انسانوں کے مابین، تعلقات میں، ہمیشہ چند چیزیں، باعث اختلاف بنی رہتی ہیں فریقن‌کو،‌ایک‌دوسرے کی کچھ چیزں کبھی پسند نہیں آسکتیں، nاس ناپسندیدگی، اور اختلاف‌کو، تعلق/ رشتے کی راہ‌میں رکاوٹ نہ بننے دیں، یہ‌ہے حقیقت پسندی‌۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.