زیرو ڈے/یومصفر کیوں وقوع پذیرہوتاہے۔nn جب آپ یہ جاننے میں ناکامہوجائیں کہ، آپ زندگی سے چاہتے کیا ہیں
پوچھیں خود سے
آپ کسی بھی شعبے سے ہیں، کسی بھی عمرمیں ہیں
کیا آجتکجان سکیں ہیں ، یاکوشش کی ہے،کہزندگی سے کیاچاہتے ہیں؟
یومصفر،اس وقت واقع ہوتا ہے، جب آپ یہ جانچنےمیں ناکامہوجائیں کہ آپزندگی سے جو چاہتے ہیں، اس کامقصدکیاہے،
آپکاہدفکیاہے
آپکاویژن کیاہے
جب آپیہ ہی نہیں جانتے کہ،زندگی سے کیاچاہتے ہیں، کیوں چاہتے ہیں، تو اس کوحاصلکرنے کے لیے ،روزانہ کیاکوششکریںگے ؟
کہیں آپ، اب تک، زیروڈے کے بجائے، زیرو لائفتو نہیں گزارتے آئے ؟
پوسٹ – 2020-06-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد