پوسٹ – 2020-06-26

#1nnیوم‌صفر،یعنی‌زیرو‌ڈےnnیہ وہ ایام‌ہوتے ہیں جن میں آپ کچھ خاص برا / بے مقصد نہیں کرتے، بلکہ، روٹین کے کام‌کرتےگزار دیتے ہیں، یعنی کچھ خاص پروڈکٹو بھی نہیں کرتے، یعنی۔
کمرہ ٹھیک‌کردینا
ڈسٹکنگ کردینا وغیرہ‌وغیرہ
لیکن، چند اہم‌کاموں کی فہرستیں دھری کی دھری رہ‌جاتی ہے۔
مثلا ناول لکھنا
مثلا‌کچھ معاشی فائدوں کی‌تراکیب آزمانا
وغیرہ وغیرہ، اس طرح کے، اہم‌کاموں میں کوئی پراگریس نہیں ہوتی۔
ایسے دن کو ،
زیرو‌ڈے کہا‌جاتا ہے۔
یعنی
یو‌م‌صفر

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.