پوسٹ – 2020-06-23

سست اشتعال nاندر ہی اندر، غصے / بظاہر خاموش رہنا لیکن ، خاموشی سے تنکتے پھرنا، ، نارمل سے زیادہ ، بات بے بات مضمحل رہنا ، چیزوں کے سست روی کا شکار ہونے سے
Pedestrian Aggressiveness Syndromenکہلاتا ہے ، جو کہ ، بہتیرے طریقوں اور مواقع پہ ظاہر ہوتا ہے ، ہرطریقہ/انداز، ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر متشدد ہو سکتا ہے nسست روی کا اشتعا ل ، ٹریفک جام ک دوران بھی ابھرسکتا ہے ، کسی طویل قطا ر میں بھی ، حتی کہ ، اگر، کوئی ویب سائٹ ، انتہائی ، سست روی سے ، کھل رہی ہو ، تب بھی ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.