#2nnسست روی ، واقعتا ایک مسئلہ ۔
سست روی ، ہمیں ، دھیرے دھیرے ، ہمیں ،پاگل کررہی ہے ۔چونکہ ، معاشرہ /زندگی ، عمومی طور پر ، ایک تیز شاہراہ پر بھاگ رہی ہے ۔اس لیے ، اس عمل نے ، وقت کو محسوس کرنے کی صلاحیت پر ، فرق ڈالا ہے۔بگٹٹ بھاگی زندگی / سوسائٹی ، اور ٹیکنالوجی کے تیز تیز گول چکر نے ، ہمارے دماغوں میں لگے ،ٹائمرزکو ،ری سیٹ کردیا ہے ، ہمیں ، دوسروں کی ، “سست رویاں ” دیکھ کر بھی اشتعال آتا ہے ۔کیوں کہ ، ان کی سست روی (خصوصا معاملہ اگر اجتماعیت کا ہو ) ، تو ، ہمارے اپنے اندر لگے ، ٹائمر بھی سبوتاژ ہونے لگتے ہیں
یہ ترقی معکوس کی نہج تک پہنچتا ، گول چکر ہے ، گھمن گھیری ہے ، جو ذہنی ، مسائل کے ایسے پاتال تک پہنچا دیتا ہے ، جہاں ، قوت ارادی تباہ ہو کر رہ جاتی ہے ۔
پوسٹ – 2020-06-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد