پوسٹ – 2020-06-05

یار یہ کب ختم ہوگا لاک ڈاون؟
تجھے کیا تکلیف ہے ؟ لاک ڈاون سے ، ہمارا سکون راس نہیں آرہا تجھے ؟ اب بیٹھ نا فیملی میں ، لول nیار میرا مطلب ، تھا کورونا
ہاں اللہ کورونا ختم کردے ، لاک ڈاون ایسے ہی رہے ، اور روزگار ، سلامت رہیں 😛 nآمین nپھر بھی یار ، سمجھ نہیں آرہی اتنا ٹائم کیوں لگ رہا ہے ، اس کورونا کو کنٹرول کرنے میں nٹینشن نہیں لے ، ستمبر ، اکتوبر سے زیادہ آگئے نہیں جائے گا
کیا ؟ کیوں مطلب ، کیسے ؟
یار ، جب تک کوئی بڑی کمپنی ، اینٹی ڈوٹ بنا کر ، نہیں لائے گی ، nتب تک کیسے کنٹرول ہوگا
تو کہنا کیا چاہ رہا ہے nمیں بس یہ کہہ رہا ہوں کہ ، وائرس کا جب تک کیور نہیں بنے گا ، تب تک کنٹرول نہں ہوگا nاور وہ ، ہم نے فیس بک پر بیٹھ کر تو بنانا نہیں nتو پھر یہ ستمبر ، والی بات ؟
بٰیٹا جانسن اینڈ جانسن کا نام سنا ہے ؟
ہاں وہ کرمیں، شریمی بناتی ہے ، شاید لوشن وغییرہ nشاباش ، بھائی نے ، اپنی ہی حوائج ، ضروریہ کے لے یاد رکھا ہوا ہے ویری گڈ
او زید حامد کے بچے ، ڈرگ کمپنی ہے وہ ، یعنی فارما کمپنی ہے ، دوائیاں بناتی ہے nپر وہ ، کریمیں ، لوشن
بھائی ہوتی تو وہ بھی ڈرگ ہی ہیں نا ؟ وہ توہ ، آپ پاکستانی اس کو سچی محبت ، کی کھوج میں ، سرگرداں کردیتے ہو نا۔
ہاں تو اس کا کیا تذکرہ nکچھ نہیں اس نے اعلان کیا تھا کہ وہ ستمبر تک ڈرگ بنا لیں گے یعنی ویکسین ۔
کورونا کی ، nجی
پھر ؟
تو بیٹا جب تک ، مارکٹ میں ، بڑی کمپنی ، کیور نہیں بنائےگی وائرس کیسے ختم ہوگا۔
تو تب تک پھر ہم کیا کریں nآپ کمنٹ میں سات لکھ کر ، جادو دیکھیں ، اور موسپل لگا کر ، دجال مارا کریں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.