یہ پوسٹ ، کورونا نہیں ، بلکہ ، لوگوں (خصوصا منفرد بننے کا چسکا رکھنے والے نفسیاتی مرض کی حد تک پہنچے ہوئے اٹینشن سیکرز ) کے لیے ہے ۔nnکچھ دیر ، پہلے ایک ڈاکٹر صاحب کی پوسٹ دیکھی ، بڑی محنت سے لکھی ہوئی ، کافی حقیقت پسندانہ ٹائپ ، جس میں ، n”اب کرنا کیا چاہئے ” nپر بہت کچھ لکھا گیا تھا nاب وہ معلومات ، اچھی تھیں یا نہیں nٹھیک تھیں یا غلط اس پر کوئی ، نیوٹیرشنسٹ ، وائرلوجسٹ ، ڈاکٹر ، ہی کچھ بتا سکتا ہے ، nوہاں ، لوگ ، خوش بھی تھے کہ ، چلو ، کچھ اچھا پڑھنے کو ملا کچھ مثبت nاس احتیاط بھی تھی ، نظر اندازی بھی ، لاک ڈاون میں سروائیول کے طریقے ، nجسم کو خوارک کے ذریعے امیون کرنے کی ، اچھی ٹپس تھیں nمجھے تو اچھی لگیں ، ٹھیک تھیں یا غلط یہ نہیں پتا ، کیوں کہ ، دفاعی نظام کو مضبوط کرنے کے عمومی ٹپس ، کے طور پر ٹھیک ہی محسوس ہوئیں
مثلا ، یہ کھالو وہ کھا لو nاچھی نیند لو
سٹریس نہ لو
اس طرح کی باتیں nجسٹ لائک آئی سیڈ ، پوسٹ ، کورونا ، وغیرہ نہیں بلکہ نفسیاتی مریض یونیک بننے کے چکر میں ، کھوتے بن جانے والے ، ایسے اٹینشن سیکرز کے لیے ہے ، جن کا ذکر آگے آرہا ہے ۔nnخیر وہاں جہاں بہت سے ، اچھے کمنٹس تھے nnایک نفسیاتی مریض nایس ابھی تھا جو یہ nپوچھ رہا تھاn”معذرت کے ساتھ ( یہ قابل نفرت ابتدائیہ) لکھ کر ، پوچھتا کہ nصاحب پوسٹ خود یہ کام کرتے ہیں nنارملی مٰیں اکثریت ، پر فوکس کرتا ہوں
پر ، یقین کریں ، ہمیں ، جنرلی ، ایسے بے غیرت مائنڈ سیٹ سے ، بچنے کی ضرورت ہے ، کورونا ہو نا ہو ، لاک ڈاون ہو نا ہو، ایسے افراد کو زندگی سے خارج کردیں ، یقین کریں ، وبا کے دنوں میں محبت کا مطلب سمجھ آجائے گا
نوٹ: آخری جملے میں ، میں نے کیا بکواس کی ہے ، پتہ نہیں ، خیر ، اوپر جو لکھا ہے ،اس کا بھی کیا پتا لول۔۔
پوسٹ – 2020-06-03
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد