پچانوے کے بعد کے ازلی شدید قابل رحم کنواروں کو ، بگاڑنے میں ، جن جن عناصر کا ہاتھ ہے اس میں
اشفاق احمد کا ادھورا “آوٹ آف کونٹیسکٹ ” اور بظاہر ، بے عملی کی نہج پر اترا ہوا ، “تصوف پنا”nاور بانو آپا کا ، شدید ڈپریسشن والا ، حساس ٹائپ مواد بھی پورا پورا ذمے دار ہےnnنوٹ: ان دونوں ادیب کے ٹیلنٹ سے انکار نہیں ، اس کو یوں سمجھیں ، انہوں نے جو چیز لکھی وہ ، اس پچانوے کے بعد والی نسل کے معدے کے قابل نہیں تھی ، اور پھر ، پی ڈی ایف کے بعد فیس بک آگیا
سو کوئی پجاری ٹائپ ، آ کر ، ابو یا امی نا بنا کر دفاع نہ شروع کردے ان دونوں کے ایسے مواد کا ۔۔ ،
میرے موقف اور میرے من پر کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔
دل میرا ، ہر بار یہ سننے کو بےقرار ہے
کہو ناں پیار ہے ، کہو ناں پیار ہے
پوسٹ – 2020-06-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد