تحت الشعور کا حجلہ عروسی nnشعور اور لاشعور ایک پریمی جوڑا ہیں ، جن کی شادی ازل سے ابد تک ہو چکی ہے ۔ جن میں تعلق ، ٹوٹنے کا سوال ہی نہیں ۔ nلاشعور ایک خوبصورت عورت ہے ، جو حجاب میں رہتی ہے ، اور سارا کنٹرول اس کے ہاتھ میں ہے ، شعور اس پر مرتا ہے ، اس غیر محسوس انداز میں اس کی محبت کا غلام ہے ، یعنی لاشعور اس سے ، سب فیصلے کرواتی ہے ، لیکن ، پتہ نہیں چلنے دیتی ، کہ ، وہ کنٹرول کررہی ہے ، اسی طرح اس کی زندگی کی گاڑی کو ڈرائیو کرتی ہے ، انسان سمجھتا ہے ، وہ شعورا سب کررہا ہے ، جب کہ اس کا تو اپنا شعور خود ، رن مرید ہوتا ہے ، nجب تک ، شعور ، اپنی دلہن کے قبضے میں رہے گا ، وہ اس سے ، سارے فیصلے اقدامات ، کروا کر ، الزام/کریڈٹ ، قسمت پر ڈالتی رہے گی nجس دن ، شعور ، اس کے چنگل سے نکل گیا ، رشتے /تعلق سے نہیں ، چنگل سے ، اور شعور کا قبضہ ، لاشعور کی مرضی پر ہوگیا
اس دن ، انسان کی زندگی کا کنٹرول اس کے پاس آجائے گا۔
پوسٹ – 2020-05-17
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد