پوسٹ – 2020-03-19

#1nnچار مفید حکمت عملیاںn————————nnاندرونی موٹی ویشن بمقابلہ بیرونی موٹی ویشن nnموٹی ویشن ، ان تحاریر یا چند لیکچرز وغیرہ سے نہیں آتی ۔
موٹی ویشن ، اندر سے آتی ہے ، موجود ہوتی ہے ، سمجھنی پڑتی ہے ۔
اگر ، آپ “اندر” کو پہچان جاو گے ، تو یہ سمجھ جاو گے ، کہ ، بیرونی موٹی ویشن فیکٹر یا عوامل ، محض ، باتیں ہیں ، سب آپ کے اپنے اندر ہے ،تالہ ، بھی اور چابی بھی ، nبس آپ کو پتا ہونا چاہئے کہ ، وہ گم نہیں ہوا، آپ کو ، پتا نہیں ہے کہ آپ کو نہیں پتا۔
بس یہ پتا کروانے کے لیے ، انسان کو nمن کی آنکھ کھولنی پڑتی ہے ، لوگ ، سمجھتے ہیں موٹی ویشنل سپیکر ، یا تحاریر ، یا مجھ جیسے ، افراد کی وال پر آپ کو آپ کا، من اور اس کی آنکھ پڑی مل جائے گی ، نہیں ایسا نہیں ہے ، nلائک اور کمنٹ کی ، اس مدبھیڑ اور ریس میں ، کسی کو کیا فائدہ ، آپ کو موٹی ویٹ کرنے کا
آپ موٹی ویٹ ہوگئے ، تو دوبارہ کیوں آئیں گے ، دکان پر رائٹ ؟
ہاں آپ کو مچھلی دی جاتی ہے مچھلی پکڑنے کا طریقہ نہیں ، جب کہ آپ خود مچھیرے ہیں ، مچھلی آپ کے اندر ہے ، پانی بھی آپ کا ہے ، سمندر بھی آپ کی دسترس میں ہے اور مچھلی کی غذا تو ۔ موجود ہے ہی ۔کانٹے ، چارا سب موجود ہے ، بس پتا نہیں ہے کہ موجود ہے ، پتا چل جائے تو ، آپ nاپنی زندگی کا رخ بدل دینے کے اہل ہوجائیں ، ایسی بہتریاں لے آئیں کہ ، آپ کی صحت اور ذہنیت ، دونوں ، کسی بھی موٹی ویشنل اسپیکر ، کی محتاج نہ رہیں ، لیکن یہ پوسٹ ، موٹی ویشنل سپیکر کے خلاف نہیں nکیوں کہ مجھے خود موٹی ویشن کی ضرورت ہے ، پر مجھے ، خواتین سے موٹی ویشن ملتی ہے ، تھوڑی سی موٹی بھی ہوں او ر ہلکا پھلکا ویٹ بھی اضافی ہو تو بھی خیر ہے ۔
میں نے مرد سے موٹی ویٹ نہیں ہونا
میں مرد کی طرف دیکھ کر ہی ، ڈی موٹی ویٹ سا ہوجاتا ہوں ، اور من کی آنکھوں nمیں ککرے پڑجاتے ہیں ۔
سو آگے چلتےہیں اوربات کرتے ہیں کہ ، nاپنے اپنے من کی آنکھ کھولنے کےلیے ، کیا کیا لوازمات درکار ہوتے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.