#3nnmeta learning – یعنی ، سیکھنے کا ہنر
اس میں یادداشت کا کیا کردار ہے nپہلے تو یہ سمجھ لیں کہ nہر چیز یاد رکھنے کی نہیں ہوتی ، nیہ پتا ہونا کہ ، یاد کیا رکھنا ہے ، اورکس چیز کو میموری میں جگہ نہیں دینی ، یہ بھی میٹا لرننگ کا حصہ ہے nمثلا ، آپ کو ، ایسی چیزوں کی تفاصیل سے اپنی یادداشت ، کو بھرنے سے گریز کرنا ہے ، جن کی کوئی اہمیت نہیں ، nمثال کے طورپر ،کچھ لوگ ، جان بوجھ کر ، خبریں نہیں سنتے ، نہ پڑھتے ہیں ، وجہ ، کرنٹ ایشوز لاتعلقی نہیں ، nوجہ ، ان کے نزدیک ، کرنٹ ایشوز سے زیادہ اہم چیزیں موجود ہیں جن کو ، یادداشت میں جگہ دینا، زیادہ ضروری سمجھتے ہیں ، nNeed to know basis nنامی اصول سنا ہوگا nیا فلموں میں دیکھا ہوگا یہ جملہ بہت استعمال ہوتا ہےnThis mission is need to know basisnجو انسان ، اپنی یادداشت پر nپر یہ اصول اپلائی کرلے ، اس کے لیے میٹا لرنگ آسان ہوجاتی ہے ۔
پوسٹ – 2020-03-14
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد