پوسٹ – 2020-03-14

#4nnمیٹا لرننگ – Meta Learning کے عمل میں ، ذہنی سانچے/ماڈل / خاکے / لے آوٹ / نمونے کا کردار
پہلے تو یہ سمجھ لیں کہ ،
ذہنی سانچہ/ماڈل – Mental Model nہے کیا چیز
پھر ہم بات کریں کہ ، اس کو میٹا لرننگ یعنی “سیکھا کیسے جائے” nکے ساتھ کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے nسادہ الفاظ میں ، ذہنی خاکہ/ماڈل ، nکسی بھی شخص کے سوچنے کے طریقوں پر مبنی ، ایک خاکہ ہوتا ہے یعنی ، حقییقی زندگی میں ، کوئی بھی چیز کیسے کام کرتی ہے ، انسان کی سوچوں کا سادہ ترین پیٹرن، اطراف کی دنیا / معاشرے کو ، کس طرح ، سمجھتا ہے ،
ان سوچوں کی وجہ سے
اس کے اپنے عمل اور ان کے نتائج کی نمائندگی ، اسی مینٹل ماڈل سے ہوتی ہے ۔
سادہ سی مثال ہے nذہن ایک مشین ہے ، اس مشین میں ہوتا ، ایک عمل ہے ، ، nیہ مشین ، کیسے کام کرتی ہے، مینٹل ماڈل ، اسے کہتے ہیں ۔ nیہی مینٹل ماڈل ، یا ذہنی خاکہ ،ہمارے رجحانات / فیصلوں ، گمان اور رویوں پر اثر انداز ہوتا ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.