#8nnمائنڈ میپنگ ، میٹا لرننگ میں کیسے مددگار ثابت ہوتی ہے nnمیٹا لرننگ کیا ہے ؟
یہ سیکھنا کہ ، سیکھا کیسے جائے nمائنڈ میپنگ کیا ہے ، nسوچ/آئیڈیاز/ تخیل کا تاروپود یعنی جوڑتوڑ، کاغذ پر ، ڈائ گرام یعنی تصویر کی شکل میں کرنا۔
اس سے کیا ہوگا ؟
آپ جو پڑھیں گے ، اس کا مرکزی خیال ، اس میں مختلف چیزیں ایک دوسرے سے ، کیسے متعلق ہیں ، کیا ربط ہے ، یہ آپ کے سامنے تصویری صورت میں آجائے گا nاس سے کیا ہوگا؟
بڑے کینوس پر ، آپ کی سمجھ بوجھ میں اضافہ ہوگا ، آپ کے مینٹل ماڈلز کی تعداد بڑھے گی ، اور حقیقت خواہ ، معاشرتی ہو ، دنیاوی ہو باطنی ہو ، یعنی جو بھی آپ نے فلاں کتاب میں پڑھا ہے ، اس کی عکاسی بہتر طریقے سے ہوسکے گی nہوگئے ، میٹا لرننگ، مینٹل ماڈل اور مائنڈ میپنگ آپس میں منسلک ؟
سیکھ گئے آپ کہ کیسے سیکھنا ہے ربط بنانا ؟ اور سیکھنے کے لیے ، سیکھنا ، پڑھنے کے لیے پڑھنے کے بجائے ، سمجھنے کے لیے پڑھنا ؟
آگیا سمجھ ؟nnاب آگے چلتے ہیں nمیٹا لرننگ ، مائنڈ میپنگ اور مینٹل ماڈل وغیرہ ، کو لکھنے سے کیسے ریلیٹ کریں nیعنی جو کچھ پڑھا ، سمجھا سیکھا اخ
اس کو ، یاد رکھنے ، دہرانے کے لیے ، لکھنے کا کیا طریقہ ہے
پوسٹ – 2020-03-14
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد