پوسٹ – 2020-03-14

#9nnمیٹا لرننگ ، یعنی ، سیکھنے کا ہنر کیسے سیکھا جائے ۔
اس کا ایک گہرا تعلق ، لکھنے سے بھی ہے ، nیعنی جیسا کہ پہلے بتایا گیا کہ ، اس کے بہت سے ، اجزا ہیں ، جن میں سے ایک مطالعہ بھی ہے nمطالعہ بھی ، ایکٹوو والا ، پیسوو والا نہیں nتو مثلا آپ کوئی کتاب پڑھ رہے ہیں ، اس میں کسی سبق یعنی چیپٹر کا اختتام کیا ہے ،
آپ نے بس اتنا کرنا ہے کہ ، اس چیپٹر /مضمون سے متعلق جو کچھ پڑھا سمجھا یا سیکھا
اس کے ، چیدہ نکات لکھ لیں ، بلٹ پوائنٹس کی صورت میں nیعنی ایک فہرست کی طرح ۔
گویا آپ خود کو یہ بتا رہے ہیں کہ ، میں اس مضمون سے یہ یہ یہ اور یہ چیز سیکھا ہوں nیہ عمل ، آپ کو ، ہر مضمون کے آخر میں ، ایک فہرست مہیا کردے گا ، جو کہ ظاہر ہے آپ خود ہی بنائیں گے ۔
اس سے فائدہ کیا ہوگا ، nآپ کے مطالعے میں مداخلت نہیں ہوگی nاور آپ ان اضافی معلومات سے بچ جائیں گے ، جن کی آپ کو پروا نہین ، گویا مضمون میں سے عرق نکال لیا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.