ماڈرن نیورو سائنس کہتی ہےکہ nnخوشی/اطمینان کے حصول کے لیے، آپ کو کچھ نیا خریدنے یا کچھ نیا کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی
بلکہ جو پہلے سے موجود ہے، اس پہ شکر کرنا کافی ہے۔n nاس لیےnnشکریہ ادا کرنے کی عادت ڈالیں اس سے درج ذیل فوائد ہوتے ہیںnnذہنی دباو اور ڈپریشن میں خاطر خواہ کمی۔
سوسائٹی/سماجی رویوں کے بارےایک عمومی مثبت زاویہ نگاہ۔
خود اعتمادی / عزت نفس میں اضافہ
نسبتا بہتر اور مطمئن ذہنی صحت / نفسیات
اور دلچسپ ترین بات یہ ہے کہ
تشکر امیز رویے، جسم/ذہن میں ڈوپامائن نامی کیمیکل کو ایکٹیویٹ کرتے ہیں جس کا نتیجہ، سیلف موٹی ویشن/خوشی/لطف/اطمینان کی کیفیت ہوتا ہے۔
پوسٹ – 2020-03-09
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد