پوسٹ – 2020-03-09

ڈسپلن سے سب سے موت انہی کو پڑتی ہے ، جو ساری زندگی دوسروں کو ڈسپلن کی تلقین کرتے گزاردیتے ہیں ، کیوں کہ تلقین اور تنقید، نصیحت ، ، تو پان کی پیک جیسی ہے ، مشت زنی سی ہے ، جہاں چاہئے ، ماردو ، جب موڈ ہو رگڑ دو
مزا تب آتا ہے جو ان نصیحت زنوں کی نصیحتیں سن کر ، عمل کرنے لگے ، اور پھر ، سب سے زیادہ چیخیں ، انہی کی نکلتی ہیں ، لائک nیار یہ تو سیریس ہی ہوگیا ، مطلب ڈسپلن کو لے کر بھی کوئی سیریس ہوتا ہے کیا ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.