لکھنے کی انسپریشن کے لیے، موڈ کا انتظار کرنا بے وقوفی ہے۔nnآپ کو درج ذیل فہرست سے منسلک عادات میں، مشق/بہتری لانی پڑے گیnnجسم
جذبات
زہانت
روح/باطنnnکیسے ؟nnبھرپور نیند
بہتر خوراک nورزش
مطالعہ
میل جول سے زیادہ انڈرسٹینڈنگ
وہ کیجیے، جس سے جوش و خروش بڑھے
اپنی اقدار کو جینا سیکھیےnnمختصر یہ کہ آپ کی صبحیں ، شامیں، ایام، ماہ و سال
دلچسپی ، یگانگت، تخیل ، چیلنجز اور ماحول میں ہم آہنگی سے معمور ہونے چاہئیں
پوسٹ – 2020-03-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد