اوور تھنکنگ یعنی سوچتے چلے جانے کی عادت سے چھٹکاراnnکوئی بھی،فیصلہ لینے کے لیے ڈیڈ لائن طے کریںnnاوور تھنکنگ سے بچنے کا ایک آسان سا طریقہ یہ بھی ہے کہ۔
چھوٹے چھوٹے فیصلے جیسے، اگر گھر کا کوئی کام ہو، مثلا برتن دھونا، یا پھر کسی ای میل کو رسپانس کرنا ،یا ایکسرسائز کرنا یعنی nاس طرح کے روزمرہ کے معاملات
کے لیے فیصلہ لینا کہ، یہ کام کرنا ہے ،یا نہیں کرنا۔n اس میں اپنے آپ کو تیس سیکنڈ دیں، کہ آپ نے 30 سیکنڈ میں یہ فیصلہ کرنا ہے کہ آپ یہ کریں گے یا نہیں ۔nnنسبتا بڑے کاموں کیلئے ، جن میں آپ کو دنوں بلکہ ہفتوں لگ سکتے ہیں۔ nکیوں کہ ، آپ کو عمومی طور پر، بہت اچھی طرح، کلیات و جزیات کا خیال رکھتے ہوئے، پورے ارتکاز کے ساتھ غور فکر کرنا ہوگا۔
ایسے میں ، اپنے آپ کو کم از کم تیس منٹ دیں
اور وہ بھی دن کے آخر میں ۔nnپھر یہ طے کرلیں کہ، کیا آپ 30 منٹ کے اندر یہ فیصلہ لے لیں گے ،کہ آپ نے یہ کام کرنا یے یا نہیں۔
پوسٹ – 2020-02-24
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد