پوسٹ – 2020-02-24

شادی شدہ حضرات متوجہ ہوں۔nnدوسری شادی کی خواہش ہے ؟
ایک پرچے پہ nnیا اللہ مجھے زنا سے بچنے اور چار نکاح کرنےکی اور انہیں،انصاف سے برتنے کی توفیق عطا فرما۔nnیہ لکھ کر،
سائڈ ٹیبل کی ڈرا میں رکھ دو
کر سکتےہو ؟nnنوٹ: کنوارے سستی جگتوں سے پرہیز کریں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.