پوسٹ – 2020-02-21

خود انحصاریnnقسمت کے کھیل اپنی جگہ اس سے نہ کوئی سینگ اڑا سکا ہے نا اڑا سکے گا ، یعنی نتیجہ کبھی بھی آپ کے ہاتھ میں نہیں nتو وہ موضوع ہی نہیں، موضوع وہ، جو اپنے ہاتھ میں اختیار میں nیعنی کوشش
اور خود پہ انحصار کے ذیل میں، یہ چند باتیں سمجھ لیجئے۔
کہ
اگر آپ، اس انتظار میں ہیں، کہ کوئی، آکر آپ کو، آپ کے کام کے حوالے سے،مناسب ٹریننگ دے گا، یا پھر، زندگی میں کچھ، بہت اچھا کرنے یا دوسروں سے الگ کرنے، یا بدلاؤ یا بہتری کی ترغیب دے کر اس راہ پہ چلائے گا، تو یقین کرلیں ، آپ کا انتظار کبھی ختم نہیں ہوگا۔
آپ کے واپس بدلنے کا واحد رستہ،یہ ہے کہ آپ ، یہ سوچ لیں، اور اس پر کمر بستہ ہوجائیں کہ آپ کو،
خود کو ٹرین کرنا، خود سیکھنا، اپنی زندگی کو اپنے بل ںوتے پہ، خود ہی بہتر بنانا یے۔
تو پھر، اس کے لیے وقت نکالئے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.