فلم ہو یا ٹی وی شو ، nکوئی سے پانچ کرداروں کے نام لکھیں nجن میں ، یہ دو خصوصیات ہوںnnعورت ہو
اور سفاک ترین ولن nnیعنی ایسی کولڈ بلڈڈ سفاک کے ، مرد کا جبربھی پانی بھرتا نظر آئے ۔nnایک مثال دیتا ہوں ، عورت کے سفاک ولن ہونے کی nMoney Heistnکی ، اڑتالیس سالہ ، نجوہ نمری نامی اداکارہ کی سفاکیت یاد ہے ؟
اگین nاس کو بطور ، مکمل مثال اس لیے پیش نہیں کیا جاسکتا ، کہ یہ ، لیڈ ولن نہیں ہے ، میں لیڈ ولن پوچھ رہا ہوں ، فیمیل ، لیڈ ، ولن ۔
نجو رانی کی ، مثال ، سفاکیت کے طور پر دی ہے ۔nnایک ، افسانوی مثال سمجھو nتصور کرو ، منی ہائسٹ کے سیزن فور میں ، پروفیسر کی کوئی محبوبہ نکل آئے ، اور انسپکٹر رقیہ ، لیڈ ولن کے طور پر پلے کرے nمطلب پھر کوئی کرنل شرنل یا اینجل وغیرہ نہ ہو
لیڈی ولن ورسز پروفیسر ہوnnایک اور مثال ، nشرلاک ہوم کی آئیرین ایڈلیر
اس لیول کی پارو فل ولن ، لیکن لیڈ ، یہ سب ولن ہیں لیڈ نہیں nکیوں کہ شرلا ک کا لیڈ ولن جم موری سوری جم موریارٹی ہے nمنی ہائسٹ کا ، لیڈ ولن ابھی تک آیا نہیں شاید آئے گا بھی نہیں nیا آیا تو پتہ نہیں کون سے سیزن میں جا کر ریویول ہوnnخیر ، سمجھ گئے ہو تو بتا
کوئی ایسا پاور فل کردار، کسی بھی ڈرامے یا فلم کا ، جو لیڈ ولن ہو ، اور عورت بھی ہو۔nnنوٹ: nmaleficent نامی فلم کا نام لکھنا ، وہ بچوں والی فلم ہے ، میں میچور اور باقاعدہ فلموں کی بات کررہا ہوں ، نہ کہ سنو وائٹ یا سنڈریلا ٹائپ سی جادگرنی ولن کی ۔nnآخر میں ایک شعر، انسپکڑ رقیل ، اور آئرین دونوں کے نام nnتم دونوں میرے پاس ہوتی ہو nجب سرگن مہتا نہیں ہوتی nn:P
پوسٹ – 2020-02-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد