پوسٹ – 2020-02-13

جب آپ کا بچپن، لڑکپن، جوانی ادھیڑ عمری اور اب بڑھاپا یہ سنتے اور سناتے گزر رہا ہوں ہو کہ بھائی اللہ کے لیے کرو پیسوں کی ضرورت نہیںnnتو پھر ظاہر سی بات ہے آپ کو نکاح ہسے روکنے کے لیے روزے والے احادیث تو سنائی جائیگیnnکیونکہ افطاری میں توخرچہ آتا ہے نا
خرچے کو بھی چھوڑیے
مشکل تو ہےn کوشش تو لگتی ہےn وقت بھی لگتا
کیونکہ ہر حلال کام بہرحال مشکل تو ہوتا ہے کم ازکم قدم اٹھانے کی حد تک
اور بھلا
مفت کے nکھوتوں کو کوئی ہاتھ سے جانے دیتا یے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.