پوسٹ – 2020-02-13

بھائی تم حساس موضوعات پر ، گندی اور قابلِ گرفت اور قابل گردن زنی زبان کیوں استعمال کرتے ہو ؟n توبہ توبہ استغفراللہn تمہاری بخشش نہیں ہوگی تم بدتمیز بد کلامn بے حیا nناہنجار اور خبیث قسم کے آدمی ہو nnیار ایک کام کر گالیاں الگ کر کے دے اور سوال۔الگ سے
اوکےnnبھائی تم بہت قابلِ گرفت، گندے، قابل گردن زنی، ناہنجار، احمق بدکلام، بدزبان، بدتمیز، بدتہذیب، قابل نفرت، فاسق، فجار، لبرل کمینے ،بغیرت ، بے شرم نیز جہنمی بھی ہوnnیہ جہنم کہاں واقع ہے nجہاں تم نے مجھے ابھی ابھی چمٹی سے اٹھا کر پھینکا ہےnnہمارے مذہب فروش زونل مراکز میں۔nnاوکے
اب سوال۔کرnnتم نکاح حیا جیسے حساس موضوعات پر ایسی nزبان کیوں استعمال کرتے ہو۔nnکیوں کہ میں مساوات کاقائل ہوں
وہ کیسےnnمیں سب کو ایک انکھ سے دیکھتا ہوںnnکون سی دائیں یا بائیں
نہیں
پھر
سینٹر والی
ہیں
ہاں
مطلب
مطلب میرا من
کیا ؟
یار من کی آنکھ سےnnبھائی تم بہت قابلِ گرفت، گندے، قابل گردن زنی، ناہنجار، احمق بدکلام، بدزبان، بدتمیز، بدتہذیب، قابل نفرت، فاسق، فجار، لبرل کمینے ،بغیرت ، بے شرم نیز جہنمی بھی ہو

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.