پوسٹ – 2019-12-25

عورت کے ہاتھ سے تھپڑ کھا کر ، اس ہاتھ کو تبرک بنانے والے لوگ ، جب سوشل میڈیا پر آجائیں تو وہ ہر کمنٹ میں زبان لپلپاتے ہیں کہ ، کہیں سے کسی عورت کی خوشبو ہی مل جائے ، چاہے وہ بے عزتی کی صورت ہی ہو۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.