ایک ڈسٹربڈ (پریشان ) ذہن کی چند علامتیں۔nnیہ کبھی بھی ، آپ سے قائل کرنے کے یا قائل ہونے کے لیے گفتگو نہیں کرے گا۔nnیہ بحث بڑھائے چلے جانے کو دانشوری جانے گاnnیہ کمیونی کیشن گیپ کا شکار نہیں ہوتا، بلکہ ، نیت کی خرابی اسے کمیونی کیشن گیپ کی طرف لے جاتی ہے nnیہ خود کو ٹھیک قرار دینے کے لیے جھوٹ کا سہارا لے گاnnنہ کبھی اس کی اصل شناخت موجود ہوگی، نہ خالص موقفnnراہ چلتے کوئی بے چہرہ ، بے نام شخص آپ سے بے تکلفی کا اظہار شروع کردے اور کہے ، رائے کی آزادی ہے ، آپ اسے میونسپلٹی کی کتا اٹھانے والی گاڑی کے نیچے دوگے یا اس سے سوال کی حرمت/ رائے اور منطق کی اہمیت پر بات کروگے ؟ nnاس کی نفسیاتی فرسٹریشن کی ایک نشانی ، ڈھٹائی سے بار بار ، مخاطب ہونے کی کوشش ہے nnیہ توجہ کے قحط میں مبتلا ہےn nnدو ٹکے کے دانشور سے ماخوذ

اترك رد