پوسٹ – 2019-12-18

اپنے کیریر کے پچیس بڑے اہداف ایک کاغذ پہ لکھئیے۔nnان میں سے ٹاپ پانچ، اہم ترین اہداف کے گرد سرخ دائرہ لگائیے۔
باقی رہ جانے والے، بیس اہداف پر خط تنسیخ پھیر دیجئے۔nnان تنسیخ شدہ اہداف سے متعلق، ہر چیز، تعلق، شخص، احساس، جذبے کوnnنہیں کرنا سیکھئے۔nnمذکورہ بالا چیزوں میں سے، جو بھی آپ کے ٹاپ فائیو اہم ترین اہداف میں کانٹریبیوٹ نہیں کر رہا، وہ شخص/کام/جذبہ/تعلق/احساسnnصرف ڈسٹریکشن ہے، اور کچھ نہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.