پوسٹ – 2019-12-11

شادی شدہ افراد کے کیے ایک ٹوٹکاnnاگر آپ دوسری شادی کے خواہاں ہیں
تو اپنی ذاتی وال پر ،جہاں آپ کی فیملی بھی ایڈ ہو
یہ پوری پوسٹ، یا درج ذیل لاین کاپی کر کے لگا دیں
وہ بھی اپنے نام سے۔۔nn”n دوسری شادی کرنے میں کوئی عار نہیں، معاشرے میں پھیلی بے ابتری ، اچھے رشتوں میں کمی، کی ایک بڑی وجہ، سنگل اور کم عمر کے انتظار میں بیٹھے رہنا ہے۔nn”nنوٹ: اگر اتنا سا کام بھی نہیں کر سکتے تو ، یقین کریں، آپ نہ دوسری شادی کے قابل ہیں
اور نہ کسی دوسری عورت کے لائقnnایک اور نوٹ: nوقتی جذباتیت میں یہ کام نہ کیجیے گا۔
یعنی پوسٹ کاپی پیسٹ، سوچ سمجھ کر، پکے پاوں ہر کر کیجئے گاnnکنوارے ، قلقاریوں سے گریز کریں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.