#10nnانسانی دماغ کے چیٹ کوڈ – Cheat Codesnn یعنی ، ایسی جگاڑیں ، جن سے آپ ، زہریلے اور موزی افراد کے دماغ کو جھنجھا سکیں۔nnوسروں کی منفیت کو ان کے ہی انداز میں ڈیل کرنے کے چند آزمودہ نسخے۔nnمختصر ترین تو یہ کہ ، nnخاموشی اور نظر اندازی، یا پھر جی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ۔ nnپر زیادہ ہی اگر منہ کو آرہا ہو تو۔ پھر۔nn——————-nnاختصار کے ساتھ یہ کہ nnانہیں کے سکوں میں ادائیگی کیجئے nnاور طوالت کے ساتھ ، درج ذیل تفصیل پڑھ لیں ۔nn——————————————-nnچیٹ کوڈز ، در اصل ہوتے کیا ہیں ۔nnجس طرح – ہر گیم ، اپلی کیشن ، یا سافٹ وئیر کے ، کوئی نہ کوئی چیٹ کوڈ ہوتے ہیں آسان زبان میں جگاڑ سمجھ لیں ۔nnیعنی جن کو سیکھ سمجھ پڑھ اپنا کر ، آپ ، اس کو ایسے کنٹرول کرسکتے ہیں ، گویا ، کٹھ پتلی ، اس طرح ، انسانی رویوں / انسانوں کے بھی چیٹ کوڈز ہوتے ہیں ۔nnخصوصیت کے ساتھ ، منفی سوچ کے دھاروں میں بہتے انسانوں کے ،nnاگلی پوسٹ انہیں ، چیٹ کوڈزیعی ایسے رویوں کو کنٹرول کر کے تگنی کا ناچ نچانے کے طریقوں پر مشتمل ہے۔ ، جو آپ ان تمام اشخاص پر اپلائی کرسکتے ہیں ، جو بہر صورت آپ کو ، تنقید/اختلاف کا نشانہ ، محض اس لیے بناتے چلے جاتے ہیں کہ ، ان کا مقصد کچھ سیکھنا سکھانا نہیں بلکہ ، نیچا دیکھنا ہوتا ہے nnپڑھئے ، اپلائی کیجئے ، پھر چاہئے ، تعلق ٹوٹے ، رہے ، آپ سکون میں آجائیں گے۔nnمنفیت/زہر کا علاج ، کڑوی گولیوں ، چیروں ، آپریشن سے ہی ہوتا ہے ۔nnمٹھاس کے ہومیوپیتھ لگے رہیں اپنا ، خوشدلی کا چورن بیچنے ۔nnموذی ، ایسے تبدیل نہیں ہوا کرتے۔
جو شخص آپ کو یہ سبق دے ، کہ دلیل نہیں تعلق سنبھال لو ، اور آپ جانتے ہوں کہ یہ بھی جانتا ہے ، کہ یہ جس تعلق / شخص کو سنبھالنے یا بچانے کی ترغیب کر رہا ہے ، وہ مجسم منفیت ہے ، تو سمجھ یں یہ مشورہ دینے والا ، کسی قابل نہیں ، اسے بھی نکال باہر کریں۔
زیرو اور نیگٹو کانٹریبیوشن والے افراد کے بوجھ سے آزاد ہوتے جائیں ، بلندی قرب آتی جائے گی۔
پوسٹ – 2019-11-16
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد