جس مہنگائی اور جس چوری چکاری اور کرپشن کی وجہ سے یہ ملک جس دوراہےپہ کھڑا ہے ,یہ زبیر عمر صاحب ، اس کو کیسے ڈینائی کریں گے ؟
کہ ایک سو تیرہ روپےلیٹر پٹرول توآج کے وقت میں بھی اتنی تباہی کے بعد بھی پی ٹی آئی کی حکومت نے ایک سو تیرہ روپے نہیں کیا۔nnدس اپریل – دوہزار انیس
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل – فیصل واوڈا nپارٹی – تحریک انصاف nشہریت – پاکستانی – امریکی
پوسٹ – 2019-11-16
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد