پوسٹ – 2019-11-16

#13nاب اگر حاضر جواب بھی ہیں ، اور بذلہ باز بھی ، یعنی حس مزاح مزے دار ہے ، تو ایسے میں ، کسی تنقید زدہ ناکارے کو ، ڈیل کرنا آسان ہوجاتا ہے۔
اور پھی ، ٹیاوں ٹیاوں کے منہ والا ، یہ انے وا سا تنقید نگار ، کسی اور سے سینگ اڑانے چلاجائے گا۔n لیکن ، اگر ، اس نے آپ کا رخ کیا ہے ، تو آپ لامحالہ خود کو کمزور محسوس کریں گے ، اس لیے اس سے پہلے یہ وار کرے ، خود کو ، چٹکی بجاتے میں ، اس کی تنقید اور تشریف دونوں سیکنے کے لیے تیار رکھیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.