رائٹنگ پریکٹسnnآپ شام سے کہانی لکھنے کی کوشش میں
ایش ٹرے کو سگرٹوں سے بھر چکے تھے
اندھیرا کمرا ،صرف پنکھے کی ہوا کا شور
گلی سے گزرتے کبھی کبھی کسی بائیک والے کی سلائٹ سی ڈسٹربنس
تنگ آکر آپ اپنی ان کیفیات کا حال فیس بک پر پوسٹ کرتے چلے گئے گئے آخرکار اس مشغلے سے بور ہو ک
آپ سگریٹ پینے کے لئے لائٹر ڈھونڈنے لگے فرش پر ہاتھ مارنے لگے nآپ کا پاؤں ایش ٹرےںسے ٹکرایا
سناٹا چیخ اٹھا ایش ٹرے رول ہوتی ہوئ کمرے کے دوسرے کونے تک چلی گئی ابھی آپ اس کی گونج تک ختم نہیں ہوئی تھی کہ ایسا لگا کہ ایک اور ایش ٹرے کے رول کی آواز اب پھر بڑھ کر آ رہی ہےآپ نے موبائل کی ٹارچ آن کی تو سامنے سے ایک اور ایش ٹرے رول ہوئی آپ کی طرف آ رہی تھی تھی اچانک سامنے والے کمرے سے بھی ٹارچ کی روشنی آنے لگی
پوسٹ – 2019-10-18
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد