پوسٹ – 2019-10-18

رائٹنگ پریکٹسnnآپ نے اپنی تصویر غلطی سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی
کچھ اجنبیوں نے آپ کو میسج کرنا شروع کردیے اور میسجز میں ایک ہی پیغام تھا تھا کہn آپ ایک عرصہ دراز سے ان کے خوابوں میں آرہے ہیںnnآپ نے ان اجنبیوں کی تصویریں دیکھی ہیں، تو آپ کو سمجھ نہیں آیا کہ یہ کیا بات ہے، کیونکہ آپ اپنی زندگی میں پہلی بار ان کو دیکھ رہے تھے تھے نہ وہ آپ کو جانتے نہ آپ نے نے کیا معما تھاnnآپ کے موبائل فون پر ایک پرائیویٹ نمبر سے کال آتی ہے ہے اس میں آپ کو آپ کے نام سے پکار کر یہ کہا جاتا ہے ہے کہ آپ شہر سے باہر جانے کی صورت میں مقامی تھانے کو اطلاع کر کے جائیں گےnnہر سو جو آپ کے بچپن کے دوست کی شادی ہے جو کہ شہر سے باہر ہےnnآپ مقامی تھانے سے اجازت لے کے شادی میں شریک ہونے پہنچے nnتو دیکھا کہ کہ اس ہا ل کے ویٹرز کی شکلیں انہیں تمام اجنبیوں سے ملتی ہیں جنہوں نے آپ کو سوشل میڈیا پر پیغامات بھیجے تھے تھے اور دور سے آپ کو دیکھ کر آپس میں چیمگوئیاں کر رہے ہیں ہیںnnآپ کا بھلا کر ہال سے باہر نکلیں کے تازہ ہوا میں ایک سگرٹ پیکر صورتحال پر غور کریں کریں اسی وقت وقت ہم نے اس شہر کے کے مقامی تھانے کی موبائل رکی۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.