کبیر سنگھ ،n فلم کے آخر میں ، پانچ ہزار کا بول کر ، پانچ سو میں قالین بیچنے والا نکلا
سنگھ نہ ہوگیا ، نیازی ہوگیاn;P nnاس کی شادی کرواتے ہیروئن کا کردار ادا کرنے والی کے ساتھ nاور پھر کچھ وقت کے بعد ، پریتی نوکری کی تلاش میں اس کے پاس آتی nn:) nوہاں اینڈ کرتے nکہ پریتی آئٹم نمبر پر اس گانے پر ڈانس کر رہی ہوتی 😛 nمیری عمر کے نوجوانوں
اتنی وحشت زدگی دکھانے کے بعد ، اتنا میٹھا ہوگیا ، چار لائن اور ، لڑکی کا پھولا پیٹ دیکھ کر ، واٹ دا فک ، nپوچھنے کی زحمت بھی نہں کی ، کس کی بلی مجھ پر ڈال رہی ہے 😛 n:P
پوسٹ – 2019-10-30
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد