پوسٹ – 2019-07-25

لونڈوں کے چند طبقات اور ان کا سیاسی جھکاؤn یہ کوئی حتمی بات نہیں، مشاہدہ ہے،غلط بھی ہو سکتا ہے nnجی تو چند طبقات ہیں عمر ، دوشیزگی، کنوار پن، اور مالی معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئےnnانیس سے اٹھائیس سال کی عمر تک ۔
پیٹ بھرا ، من ہراnnیہ موسٹلی چڑھتی جوانی کا جوش لیے، غیر شادی شدہ طبقہ ہے، شہری زندگی کو فطرت سمجھنے والا ، مصنوعی چکا چوند کا غلام، مجبورا ہی سہی پر کردار کا صاف ستھرا، اور نتیجتا، نفس کے کنٹرول اور کنوارا ہونے کی وجہ سے اپنی مٹھی میں زمانہ لیے، جذبات کا خزانہ لیے اس کو مناسب جگہ ،نہ نکال پانا
اور ہاں، لگی بندھی تںخواہ ، نے جاب سیکورٹی، نے، پیٹ بھرا بھی کردیا ہے۔۔nnہاں جاب بھلے میرٹ پہ ہی ہو، کہ ذہین بھی ہے محنتی بھی لیکن nایسے معاملات میں لپٹا، یہ سوچ رکھتا، مثبت نشہ کرتا، یہ والا طبقہ، موسٹلی پی ٹی آئی ، کی طرف جھکاؤ رکھتا ہےnnبقیہ کچھ دیر میں۔۔۔nnہاتھ تھک گیا ۔۔ nn 3:)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.