کتے پسند کرنے اور پالنے والے افراد، حاکمانہ مزاج رکھنے کے ساتھ ساتھ ، رشتے اور تعلق داریاں نبھانے میں انتہائی ہولناک ثابت ہوتے ہیں، اس کی وجہ ممکنہ طور پر یہ بتائی جاتی ہے کہ ایسے افراد، رشتے اور پالتو جانور میں فرق نہیں کر پاتے ، انہیں ، مکمل طور پر اوندھے منہ گرا ہوا ، ماتھا ٹیکتا ہوا غلام نما، تعلق ہی بھاتا ہے

اترك رد