جن لوگوں کو سوشل میڈیا اور کمیونیکشن ایج سے تکلیف ہے وہ برائے مہربانی ڈائل والے فون پر دوبارہ پلٹ جائیں ۔۔ اور جن کو زیادہ تکلیف ہے وہ دو گز کے انٹینوں والے فون لے لیں ۔۔ ہاتھوں میں ۔۔ ہاتھ میں نے مروتا لکھا ہے ۔۔ عجیب لوگ ہیں ۔ ان کو سستی عزت راس ہی نہیں آرہی ۔۔ پانچ ہزار کا سیل فون اور سات ہزار کی سم بھول گئے ؟ جو سوشل میڈیا پپہ بیٹھ کر سوشل میڈیا کی ہی عزت لوٹ رہے ہو ۔۔ قصور ان کا بھی نہیں۔۔ جو بنا نہیں سکتے وہ قدر بھی نہیں کر سکتے ۔۔ لگے رہو

اترك رد