کل منٹو کی کوئی بیس کہانیاں دیکھیں ۔۔۔ میں نے کہا دیکھیں پڑھی نہیں ۔۔ ہمت نہیں ہوتی اس ڈیش کو پڑھنے کی ۔۔ مجال ہے اس میں تین چار کہانیوں کے علاوہ کسی بھی کہانی میں ننگ پن ہو ۔۔ پتہ نہیں کیوں وہ لبرلز کا والد مشہور ہے ۔۔ جبکہ اس نے کوئی لبرل پنا نہیں کیا اپنی زندگی میں ۔۔ جیسا کہ اس کی ٹوٹی پھوٹی بیالیس سالہ بائیوگرافی تھا ۔۔اب پلیز یہ نہ کہنا کہ شراب پینا لبرل ازم ہے ۔۔ وہ حرام تو ہے ۔۔ لیکن شراب تو آجکل کمہار کا کھوتا بھی پیتا ہے اور صاحب کا پوتا بھی

اترك رد