پوسٹ – 2016-07-16

اللہ قندیل کے ساتھ عافیت کا معاملہ فرمائے nnلیکن یہ قتل ثابت کرتا ہے کہ پاکستان کے کپڑے اتارنے کے لیے موم بتی والی آنٹیوں، میڈیا ،اور لبرلز کو ابھی مزید محنت کی ضرورت ہے۔۔ یہ قتل نواز شریف کے اس لنگڑے اور معذرت خواہانہ بیان “پاکستان ایک لبرل ملک ہے” ، یا دہی بھلے والے ممنون حسین کے “علما سود کی گنجائش پیدا کریں ” پر بھی سوالیہ نشان ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.