یہ جوانقلاب انقلاب کرتے ہیں nوقت آنے پر بڑا پیشاب کرتے ہیںnnنظریات کا جلاب کرتے ہیں nپاجامے خراب کرے ہیں nnعجب ہی ہے ان کا بھی ویسے nمنتہی سے پہلے معراج کرتےہیںnnدیکھتا جا ، سنتا جا شرماتا جا
جب یہ اسلام کا شباب کرتے ہیں nnوقت پڑے جب ان پر کوئی nطعن کا ثواب کرتے ہیں nnآجائے کوئی ٹینک لے کر
دیکھو کیسے پھر جواب کرتے ہیں nnباتیں سنو تو قال اللہ قال الرسول nاسلام کا یہ پھر جراب کرتے ہیںnnیہ جوانقلاب انقلاب کرتے ہیں nوقت آنے پر بڑا پیشاب کرتے ہیںnn#Pakitani #RallyIslam , #sundayPicnic
پوسٹ – 2016-07-16
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد