“لوگ کیا کہیں گے ” کے ڈر کو ختم کرنے کا ایک چھوٹا لیکن بہت کڑوا فارمولا ہے جسس کی شروعات گھر سے کرنی پڑے گی ، ایک سال دو سال ، تین سال پھر صبر آ ہی جاتا ہے وہ فارمولا یہ ہے ۔۔ nnصبر تحمل برداشت کا دامن چھوڑو نہیں پھاڑ دو، لیکن خیال رکھنا تم حق پر ہو تب ۔۔ انا اور ضد میں نہیں ۔۔ ایمونشل بلیک میلنگ میں مت آنا ورنہ کچھ نہیں کر پاو گے ۔۔ قسائی بننا پرے گا کچھ عرصے کے لیے ۔۔ یقین کرو گلٹ کا کوئی ذرہ بھی تم تک نہیں پہنچے گا لیکن کھونٹا، دلیل اور دماغ مضبوط ہو ۔ آواز اونچی ہو تب بھی کوئِ فرق نہیں پڑتا۔۔ بس چلی تمھاری چاہئے ایسا نہ ہو بدکلامی اور بدتمیز کا ٹائٹل لے کر بھی تم این آر او کر بیٹھو ۔۔

اترك رد