بے نظیر کی ننگی ٹانگوں سے ایدھی کے جنازے تک ۔ ٹھاہ منافقین ٹھاہ nnیہ جن کو ایدھی کی انسانیت سے تکلیف ہے ، وہ ذرا کر کے دیکھیں کچھ انکے خلاف ، اب ایدھی بھِی لینے نہیں آئے گا ۔۔ انسان کے بچے بنو تم لوگوں کو ووٹ نہیں ملتے تو مشہور ہونے کے گھٹیا طریقے اپنانے سے باز آجاو تمھارے اپنے گھروں کے لوگ تمھیں گالیاں دے رہے ہیں ۔۔ اس سے تم ابراہیم نہیں آزر کہلاتے ہو۔۔ کیوں کہ توحید کفر کے لیے ایک طعنہ ہی ہوتا ہے ۔۔ اور تم لوگ اپنی چونچیں ذرا قابو میں رکھو ۔۔ عجیب کفیوز لوگ ہیں ۔۔پتہ نہیں رحمان کا ہاتھ ہے ان پر یا شیطان کا۔۔ ہر چیز میں سازش ہر چیز میں بکواس، پڑھے لکھے جایل کہنا بھی عجیب لگتاہے ، لکھے لکھے جاہل ۔۔ ہی کہوں گا۔۔ کیوں کہ کچھ پڑھے بغییر۔۔ ایسے لوگ اس پر بھی سوال اٹھا دیتے ہیں کہ یار میں منہ سے کیوں کھاتا ہوں ، حد ہے ایدھی کی جان تو چھوڑ دو۔ تم سے تو کچھ ہوا نہیں سوائے چار ایمبولنسوں اور آٹھ ہسپتالوں کے ہمت ہوتی تو لکھتے نا اس وقت جب وہ زندہ تھا کرتے مناظرہ ۔۔ ایم کیوایم کافی ہے تم لوگوں کے لیے ۔۔ وہ تمھیں ٹھوکتی رہی ایدھی اٹھاتا رہا ، اب یہ نہ کہنا کہ “خدمت” ہم بھِی کرتے ہیں ۔۔ ارے بندہ پیسوں کا کرپٹ ہو تو چلتا ہے ۔۔ دماغ ۔ دل اور نظریے کا غدار ہو تو ہی اسے ہر چیز میں سازش دکھائی دیتی ہے ۔۔ بے نظیر کی ننگی ٹانگوں سے ایدھی کی میت تک ۔۔ کون سا بڑا واقعہ ہے جس میں تم نے مخالفت کی سیاست نہیں ۔ اور کہتے ہو ہم نتیجے کی پروا نہیں کرتے ۔۔ ابے تو مت کرو نہ کوشش ۔۔ چے بنانے کے اور بھی طریقے ہیں ۔ جتا زور تم نے لوگوں سے دشمنیاں مول لینے میں لگایا ہے اتنا اگر اپنےاندر کی صفائی میں لگایا ہوتا، تو آج تم پر تھو تھو نہیں ہو رہی ہوتی ، اور ہاں یہ بھِی سمجھ لو ، کہ تم نے اگر کچھ لکھا ، تو ہمارے قلم کے علاوہ اور بھی بہت کچھ پوائنٹی ہے ۔۔ ایدھی کی اندھا دھند اور سستی شہرت کے چکر میں مخالفت کرنے سے پہلے یہ یاد رکھ لینا ، کہ کچھ پرانے ریکارڈز اور لاجکس ہمارے پاس بھی محفوظ ہیں ، نام یہاں اس لیے نہیں لے رہا کیوں کہ فساد مقصود نہیں ۔۔ اس زیادہ کہے کو زیادہ سمجھو ، اور یاد رکھنا کہ زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو ، ورنہ تشریف نقارہ ہوگی ، اور قلم چوبدار۔۔۔ کسی طرح کی کوئی سیاسی مشہوری حاصل نہ کرنا۔۔ ورنہ ۔۔ nnصرف دھمکیاں دینے والے اے آسمان نہیں ہم

اترك رد