پوسٹ – 2016-07-01

موسیقی اور نغمگی میں وہی فرق ہے ۔۔ جو ہوا اور فضا میں ہے ۔۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے آپ کہیں ۔۔ میں بے شرم ہو سکتا ہوں لیکن بے حیا نہیں ۔۔ یہ الفاظ کا ہیر پھیر نہیں بلکہ پورے پورے مسالک ہیں ۔۔ میں وجود اور ہستی کے الگ الگ ہونے پر ایمان رکھتا ہوں ۔ وہی جیسے نظر اور نگاہ کا فرق ہے ۔۔ کیا ہے وہ کچھ وقت چاہئے سکون کو عافیت بننے میں ۔۔ بس ایسا ہی ہے ۔۔nnسوری یار محمد رفیع سنتے سنتے پتا نہیں کیا دورہ پڑ گیا۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.