حمزہ علی عباسی کے اوپر ہلکا سا بین لگا کر تھوڑا سا کیچڑ اچھالا گیا۔۔ تو یہ موصوف کس قدر مشتعل ہو رہے ہیں ۔۔ اور یہ باتیں کرتے ہیں ۔۔ کہ قادیانی جو نبی کے آخری ہونے کا انکار کرتے ہیں ۔۔ ان پر debate کا افتتاح کرنا چاہ رہے تھے ۔۔ یہ کہتے ہیں کہ کس حیثیت سے آپ نے کیچڑ اچھالا مجھ پر ۔۔ ارے واہ۔۔ آپ پر تھوڑی چھینٹ آئی تو آپ بلکنے لگے ۔۔قادیانی کے اوپر سوال کریں گے ۔۔ تو سرکار پھر یہی ہوتا ہے ۔

اترك رد