محبت نام ہے عاطف اسلم کے گانے سننے کا ، لیکن جب محبت سچی ہو تو انسان چھوٹی عمر میں “مہدی حسن” کی غزلیں سننے لگتا ہے ۔اور پھر جب عشق جیسی نامراد چیز انسان کو گھیر لے تو انسان کہیں کا نہیں رہتا بس پھر وہ ہوتا ہے اور محمد رفیع کی غمگین مسکراہٹ سی غزل ۔۔ تم میرے پاس ہوتے ہو گویا۔nn- پچاس روپے کا پٹرول سے اقتباس

اترك رد