ایک استاد نما دوست نے یہ کیوٹ سا سوال اٹھایا ۔۔nnکہ کیا نسیم کوثر کو جنید جمشید کی طرح معاف کیا جائے گا ۔۔ ان کے لیے تفصیلی عرض یہ ہے ۔۔ nnگویا جنید جمشید والے واقعے اور نسیم کوثر والے واقعے میں کوئِ فرق نہیں nجنید جمشید نے حماقت کی تھی ۔۔ ، ایک سے ہو گیا ، اور ایک نے کردیا ۔ ہاں میں جنید کو کلین چٹ نہیں دے رہا لیکن آپ بھی دونوں کو ایک صف میں کھڑا کرتے ہیں ۔۔ اپنے اس قانون کی وجہ سے جس پر حمزہ سوال اٹھاتا ہے تو اس کے حق کو لے کر بھی آپ اسٹیٹس ٹیگ دیتے ہیں ۔۔ ؟ کچھ تو لفظوں اور سوچوں میں توازن کا مظاہرہ کریں ۔۔ ایک طرف تو رہیں ۔۔ کم از کم چلیں قلم کی طرف ہی رہ لیں ۔۔ آپ کافی سے زیادہ پڑھ گئے ہیں کہیں پڑھا تھا کہ جذبات اور سوچوں میں زیادہ پختگی شخصیت میں ٹیڑھ پیدا کردیتی ہے سوچیں کہیں ایسا تو نہیں ہو رہا آپ کے ساتھ نسیم کوثر نے کیا کیا ہے ۔۔ وہ آپ کو پتا ہے ۔۔اسٹیٹس کی آخری لائن میں ہلکا ، پتلا اور مہین سا جھلی دار کر کے سوال اٹھا کر شک کا فائدہ نہ دے دیا کریں ہر کسی کو۔۔ حسن ظن اور حسن زن میں فرق کیا کریں ۔۔ باقی نسیم کوثر سے شروع ہونے والا معاملہ پاکستان میں بڑھتے ہوئے الحاد اور اس کی اتنی ہی شدید مخالفت کے کلائمکس کی شروعات لگتا ہے ۔۔ یہ تو وہ کیس ہے جو سامنے آگیا ہے ۔۔ ذاتی طور پر کچھ فورمز سے واقف ہوں جہاِں یہ ایک دوسرے کی مقدس ہستیوں پر کیچڑ اچھالنا چیونگم چبانے سے بھِی زیادہ وافر ہے اور روز کا معمول ہے لیکن وہ پبلک نہیں ۔۔ اسلئے میرے خیال میں بے ضرر ہے ۔۔ آپس میں چار لوگ جمع ہو کر دوسرے کے عقیدوں کو برا بھلا کہہ کر فارغ ہوجاتےہیں ۔۔ سوشل میڈیا پہ آنے کا مطلب چادر بھی گئی اور چار دیواری بھی ۔۔بس اللہ رحم کرے سچی بات ہے ۔ مجھے تو اب ترس آنے لگا ہے ۔۔ ہر اس اوپن مائنڈ پر جو پیسوں کے چکر میں ناموس سے پنگا لے لیتا ہے ۔۔ خود تو یہ ملحدین باہر بیٹھے ہوتے ہیں اور یہاں بیچارے غریب گھرانے کی مطلقہ عورتیں یا دھتکارے ہوئے مرد ناموس پہ حملہ کر کے جان سے جاتے ہیں بے چارے اس لیے لکھا کہ ان لوگوں کو اپنی حسرتوں اور محرومیوں کی وجہ سے اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ یہ لوگ کب بارڈر کراس کرگئے ۔ جب کر جاتےہیں تو پھر ان کے ملحدین ان کی لاشیں تک بیچ کھاتےہیں این جی او کے نام پر ۔۔ اور ہم لوگ کوئی نیا مدعا ڈھونڈ کر اس پر کمنٹ بازی کر رہے ہوتےہیں ۔ nاللہ ہم سب پر رحم فرمائیں اللہ ہم سب سے عافیت کا معاملہ فرمائے ۔۔ اور ہمیں ہدایت دے آمین

اترك رد