حتمی نتائج اور رائے میں فرق ہوتا ہے nnنکتے کی بات یہ ہے کہ قادیانی اگر اپنے آپ کو مسلمان کہہ کر دوسروں کو گمراہ کریں تو ان کی زیادہ زیادہ سے بینڈ بجنی چاہئے قادیانی اگر اپنے آپ کو مسلمان نہ کہیں تو ہمیں کوئی پرابلم نہیں ۔۔nn پرائیوٹ میں ان کو جو کرنا ہے کریں ۔۔ بات باہر آئے گی تو یہ زمین کے اندر جائیں گے
یہ رائے نہیں فیصلہ ہے ۔۔اور فیصلے پر سوال نہیں ہوتے ۔۔ اقدام ہوتا ہے ۔۔ سوال وہاں ہوتے ہیں جہاں کوئی ابہام ہو۔۔nnحمزہ کو ابہام یہ ہونا چاہئے کہ وار کہ بعد جوانی پھر نہیں آنی میں کام کرنے کی کیا تک بنتی تھِیnnپاکستانی شوبز نے ابھِی سانسیں لینا شروع کی تھیں کہ ان کے پورے ٹولے نے انس سنیما کو وینٹیلیٹر پر ڈال دیاnnپہلے اپنی فیلڈ سے متعلق سوالات پر بات ہوجائے پھر آجانا اس مسئلے پر حمزہ ۔۔ nnیعنی مجھے لکھنے کی تمیز نہیں اور میں سوال کرتا پھروں منٹو اور جون ایلیا جیسے لوگوں سے اس قد کے کسی بھی شخص سے ۔۔ یہاں تو بات ان فانی ادیبوں کی بھی نہیں آنحضرت ناموس پر حملہ کرنے والوں کی ہے ۔۔ nnآپ مکالمے کرتے رہہیں ان سے
پوسٹ – 2016-06-18
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد