پوسٹ – 2016-06-16

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ اردو ٹائپ کریں اور وہ براوزر میں ایسی نظر آئے تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور اس میں ایک جگہ this link لکھا ہوگا لال کلر سے ۔۔ اس پر جائیں ۔۔ اور پھر install stylish پر کلک کریں ۔۔ انسٹالیشن کے بعد آپ کے کروم پر جہاں کلوز کا آئیکن ہوتا ہے اس سے تھوڑا سا نیچے ایک “ایکسٹینشن” ایڈ ہوجائی گی جس کا آئیکون S کی شکل کا ہوگا ۔ جی ہاں لیٹر “ایس” .. اس پر کلک کریں وہاں website in urdu nastleeq لکھا آرہا ہوگا اس کے نیچھے چھوٹا سا ایڈٹ لکھا ہوا ہوگا اس پر کلک کریں گے تو ایک نئی ٹیب کھلے گی جس میں کچھ عجیب سی کوڈنگ لکھی ہوئی ہوگی ۔۔ جہاں ایک جگہ “jameel noori nasatleeq” لکھا آرہا ہوگا۔۔ بس یہ کنفرم کر کے وہ ٹیب بند کردیں اور پھر فیس بک پر کہیں اردو ٹائپ کر کے پیج refresh کریں ۔۔ اس کے لیے آپ کے پاس “jameel ” noori nastaleeq” فانٹ انسٹال ہونی چاہئے ۔۔ ۔۔ میں اس پورے procedure کی ویڈیو بنا کر ڈال سکتا تھا لیکن ۔۔ پھر آپ کام چور ہوجاتے ۔۔ اس لیے پڑھو سمجھو اور کرو۔۔۔ ورنہ چڑھو ۔nnhttp://www.itechsoul.com/write-in-nastaleeq-urdu-font-style-in-facebook-twitter-urdu-wikipedia-and-other-websites

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.