پوسٹ – 2016-06-16

“یار تم ہر کسی کو پن توڑتے ہو۔۔ ہر کسی سے پنگا لیتے ہو اپنے گریبان میں تو جھانک کے دیکھ لو ؟”nn”دیکھا تھا یار۔۔۔ شرٹ ہی نہیں پہنتا۔۔ گریبان نظر نہیں آیا ۔۔”nnادھر آ ابے او چاک گریبان والے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.