پوسٹ – 2016-05-31

کوے کو اگر پینٹ کر کے سفید کردیا جائے تو کیا ہنس برا تو نہیں مانیں گے ، مرغی کے پنجے اور چونچ میں کیا قدر مشترک ہے ؟ nnیہ وہ موضوعات ہیں جو معتصم باللہ کے ڈیڑھ ہشیار مولوی ، ڈسکس کیا کرتے تھے ۔۔ خصوصا جب ہلاکو نے ان کی بجائی تب بھی وہ لوگ اسی چکر میں پڑے تھے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.