ایسا کیسے ممکن ہے ۔۔ کے دو پختہ عمر کے تقریبا ادھیڑ عمر مرد لکھ کر بات کر رہے ہوں ۔۔ اور پھر بھی کمیونیکشن کا مسئلہ آجائے ۔۔ دماغ ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتا۔۔ کہ مرد ہو اور کمیونیکشن گیپ ہو۔۔ یعنی سوال گھوڑا ۔۔ اور جواب ۔۔ آہو ۔ وہی ۔۔ nکسی ایک کو ٹارگٹ نہیں کر رہا۔۔ میں بھی اس میں شامل ہوں ۔ اگر میں ایسی حرکت کرو۔۔

اترك رد